Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

حج موسم وبائی امراض سے پاک ہے، وزیر صحت

منی: وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ حج موسم وبائی بیماریوں سے پاک ہے۔ اب تک کسی بھی عازم حج میں وبائی امراض کا انکشاف نہیں ہوا۔ تمام عازمین کی صحت بہتر ہے ۔ وزارت صحت نے عازمین کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لارہی ہے۔ مکہ مکرمہ ، منی، عرفات اور مزدلفہ میں صحت مراکز کام کر رہے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: