Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پرانے غلاف کعبہ سے سنہری حصہ نکالے گئے

مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ فیکٹری کے ماہرین نے کعبة اللہ کو نیا غلاف چڑھانے کے لئے پرانے غلاف کے سنہری حصہ نکالنا شروع کردیئے ہیں۔ ماہرین آج فجر کی نماز کے بعد کعبة اللہ کو نیا غلاف چڑھائیں گے۔ اس سے قبل ماہرین کی ٹیم پرانے غلاف کے سنہری حصہ نکال دیتی ہے۔ غلاف کعبہ سے سنہری حصہ نکالنے کا عمل رات12بجے کے بعد سے شروع کردیا گیا تھا۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: