Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

آپریشن روم میں ڈاکٹروں کی گالی گلوچ

جودھپور۔۔۔۔جودھپور کے ایک اسپتال میں 2سینیئر ڈاکٹر خاتون کے آپریشن کے دوران لڑائی جھگڑے میں مصروف ہیں ۔ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف غلیظ زبان استعمال کی ۔ اسپتال نے فوری طور پر ان دونوں کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا جبکہ معاملہ عدالت میں بھی پہنچ گیا۔ان دونوں کی گالی گلوچ کی ویڈیو نرسوں نے سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔ اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کا کہنا تھا ہے کہ پر امید خاتون کو نازک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا جہاں اسکا آپریشن کیا گیا۔بچہ ولادت کے فوری بعد ہی چل بسا ۔ابھی اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ آیا بچے کی ہلاکت ان دونوں کے جھگڑے کی وجہ سے ہوئی ۔

شیئر: