Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

چینیوں نے ملتان میٹرو میں فراڈ بے نقاب کیا،عمران

  اسلام آباد... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کے بعد چینیوں نے ملتان میٹرو میں فراڈ کو بے نقاب کر کے شہباز شریف کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ اورنج ٹرین اور میٹرو بس منصوبے عوامی فلاح کیلئے نہیں بلکہ کمیشن کھانے کیلئے شروع کئے گئے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ چینیوں نے ملتان میٹرو فراڈ میں براہ راست شہباز شریف کا نام لیا ہے۔ نیب میٹرو اور اورنج لائن منصوبوں میں بھاری کک بیکس کی تحقیقات کرے۔
 

 

شیئر: