Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

اسلام آباد...اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔ سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 70 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر اضافے کی سفارش کی ہے۔ وزارت خزانہ کی مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ متوقع ہے ۔ نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم ستمبر سے کیا جائے گا۔

 

شیئر: