Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

افغان حکام کی طالبان سے روزانہ بات چیت

    کابل۔ ۔۔۔۔۔افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ اورد یگر اہلکاروں کی طالبان رہنماؤں سے ملکی آئین اور سیاسی مستقبل سے متعلق ٹیلی فون پر بات چیت ہوتی ہے۔   افغان سکیورٹی حکام طالبان کے ساتھ ملکی سلامتی اور امن امان کے حوالے سے  بات چیت کرتے ہیں۔ ان دوران ایسے شواہد  ملے ہیں کہ طالبان کچھ تبدیلیوں کے ساتھ افغانستان کے آئین اور انتخابات کے عمل کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔

شیئر: