Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عرفات میں کرنٹ لگنے سے 2سیکیورٹی اہلکار ہلاک

عرفات .... میدان عرفات کے خیمے میں کرنٹ لگنے سے سیکیورٹی فور س کے 2اہلکار ہلاک ہوگئے۔ باخبر ذرائع نے سبق ویب سائٹ کو بتایا کہ سیکیورٹی کے ایک اہلکار نے طہارت خانے کی کنڈی پر جونہی ہاتھ رکھا اسے کرنٹ لگ گیا۔ ساتھی نے بچانے کی کوشش کی تو وہ بھی ہلاک ہوگیا۔ دونوں مشرقی ریجن کے تھے اور میدان عرفات میں ٹریفک منظم کرنے کیلئے پہنچے ہوئے تھے۔
 

شیئر: