Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سوڈانی صدر حج کیلئے پہنچ گئے

جدہ ......سوڈانی صدر عمر البشیر حج کیلئے جدہ پہنچ گئے۔ نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبداللہ بن بندراور جدہ کے میئر ڈاکٹر ھانی ابو راس نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں خوش آمدید کہا۔ دیگر عہدیداربھی استقبال کیلئے موجود تھے

شیئر: