Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

سعودی نے ٹرک کوفاسٹ فوڈ کی دکان بنالیا

مکہ مکرمہ ..... سعودی نوجوان عبدالمجید التویجری نے سبزی دکان ٹرک ڈیزائن کر کے مقامی شہریوں میں ہلچل پیدا کر دی۔ ا س کی مدد سے فاسٹ فوڈ کی گشتی دکانیں چلائی جائیں گی۔

شیئر: