Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

کینون نے نیا مررلیس کیمرہ لانچ کر دیا

کینون نے اپنی ایم سیریز کا نیا کیمرہ ایم 100 لانچ کر دیا ہے۔ یہ کیمرہ دیکھنے میں کینون کے ایم 5 کیمرے جیسا ہی ہے لیکن اس سے سائز میں کچھ کم ہے۔کیمرے میں کینون کا ڈوئل پکسل آٹو فوکس سسٹم استعمال کیا گیا ہے۔اس میں 24.2 میگاپکسل کا سینسر استعمال کیا گیا ہے اور یہ 60 فریم فی سیکنڈ کے حساب سے 1080پی ویڈیو بنا سکتا ہے لیکن اس میں فور کے ویڈیو بنانے کی اہلیت نہیں۔ اسے وائی فائی ، این ایف سی اور بلیو توتھ سے کنیکٹ کیا جا سکتا ہے۔ کیمرے کی قیمت 599 ڈالر ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: