Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

حاجیو ں کیلئے پانی کی 30لاکھ بوتلیں

مکہ مکرمہ ..... البر فلاحی انجمن کے اہلکاروں نے حجاج میں 30لاکھ پانی کی بوتلیں تقسیم کیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ حج میں بھی ہم نے عازمین حج کو پینے کا پانی فراہم کیا تھا۔25لاکھ سے زیادہ بوتلیں تقسیم کی گئی تھیں۔ آئندہ سال بھی یہ پروگرام جاری رکھا جائیگا۔

شیئر: