Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

پی آئی اے کے اندرون ملک کرایوں میں کمی

اسلام آباد..پی آئی اے نے عید الاضحی کے دوران اندرون ملک کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کرایوں میں 25 فیصد کمی کی جائے گی۔ کرایوں میں کمی کا اطلاق بدھ 30اگست سے ہو گا۔ اس سے پہلے پاکستان ریلویز نے بھی عیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا تھا۔

 

شیئر: