Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بس اور ٹرک میں تصادم،9ہلاک14زخمی

پونے۔۔۔۔مہاراشٹر میں ضلع پونے کے جونر تعلقہ کے نرائن گاؤں کے نزدیک علی الصباح بس اور ٹرک کے تصادم میں 9افراد ہلاک اور 14دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو جونر اور نارائن گاؤں کے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس حادثے کی تحقیقات کررہی ہے۔

شیئر: