Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

مہمند ایجنسی بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد

مہمند ایجنسی... مہمند ایجنسی میں آپریشن ردالفساد کے دوران انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بڑی میں اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے ہلکا پلندرہ میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ خود کش جیکٹس، آئی ای ڈیز، راکٹ، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹرز، دھماکہ خیز مواداور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ۔ دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

 

شیئر: