Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

40خواتین موٹرسائیکل سواروں کی مودی سے ملاقات

نئی دہلی۔۔۔۔گجرات سے تعلق رکھنے والی40خواتین موٹر سائیکل سواروں کے ایک گروپ ’’بائک کوئنس‘‘نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندرمودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے ان کی کوششوں کو سراہا ۔گروپ نے ملک کی 13ریاستوں میں 10ہزار کلومیٹرسے زائد مسافت طے کی ہے اور لوگوں کو مختلف مہم مثلاً ’’بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ‘‘اور ’’سوچھ بھارت‘‘ کے بارے میں آگاہ کیا۔ بائک کوئنس نے 15اگست کو لداخ میں کھرڈنگ لاپاس جو دنیا کا بلندترین مقام ہے بائک پر جاکرقومی پرچم لہرایا۔

شیئر: