Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

موبائل کمپنیوں کیخلاف 17.7ہزار شکایات

جدہ .... انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی شہریوں نے 2017ءکی دوسری سہ ماہی کے دوران سعودی مواصلاتی کمپنیو ںکیخلاف17.7ہزار شکایات درج کرائی ہیں۔ بورڈ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سب سے زیادہ شکایات موبایلی کیخلاف کی گئی ہیں۔ ایس ٹی سی کا نمبر دوسرا ہے ۔ زین کیخلاف شکایات سب سے کم آئی ہیں۔
 

شیئر: