مکہ مکرمہ .....سعودی محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ مملکت نے گزشتہ 10 برسوں کے دوران 2کروڑ39 لاکھ 35ہزار354 حجاج کی خدمت کا اعزاز حاصل کیا۔ گزشتہ برسوں کے دوران ایکبار پھر 30لاکھ سے زیادہ حجاج کرام کی خدمت کی گئی۔ 1433ھ کے دوران 31لاکھ61ہزار573 حاجی آئے تھے۔ 3حج موسموں کے دوران حجاج کی تعداد کم رہی۔