Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025

منیٰ میں 1.5ٹن گوشت ضبط

منیٰ....وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے اعلان کیا ہے کہ اسکی فیلڈ ٹیموں نے منیٰ میں ناقابل استعمال 1.5ٹن گوشت ضبط کیا۔ دودھ کے 48ہزار ڈبے ضبط کرلئے گئے۔ حفظان صحت کے منافی طریقے سے ذخیرہ کئے گئے تھے۔
 

شیئر: