Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مملکت کیلئے عالمی طبی ایوارڈ

ریاض ....امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن نے میڈیسن کی تعلیم کے شعبے میں عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا۔ فن لینڈ میں میڈیسن کی تعلیم کی عالمی کانفرنس کے دوران دنیا بھر میں میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں کا خصوصی پروگرام منعقد ہوا تھا۔ 2017ءکے دوران مشرق وسطیٰ میںسعودی یونیورسٹی پہلی ہے جسے یہ انعام ملا۔ پروگرام میں 92ممالک کے 3740سے زیادہ امیدوار شریک ہوئے تھے۔
 

شیئر: