Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

بحرینی ہنگاموں میں قطر کا ہاتھ تھا

منامہ..... بحرینی ٹی وی نے 2011ءکے دوران بحرین میں ہونے والے ہنگاموں میں قطر کے کردار کی بابت باتصویر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ 2011ءکے دوران قطر میں ہونےوالے ہنگاموں کی آگ قطری حکام نے بھڑکائی تھی۔ سوشل میڈیا نے بحرینی شہریوں کو مظاہروں پر آمادہ کیا تھا۔ اس میں قطرکا ہاتھ تھا۔

شیئر: