Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

الخبر: کنگ عبدالعزیز پل اور انڈر پاس کا جلد افتتاح

الخبر .... مشرقی ریجن میں الخبرروڈ انڈر پاس اور کنگ عبدالعزیز پل کا افتتاح جلد ہونے والا ہے۔ 5برس سے کام جاری تھا۔ اس کی بدولت امیر ترکی روڈ (کورنیش)اور کنگ عبداللہ روڈ اور چوراہے پر سگنل کی ضرورت نہیں رہے گی۔شمالی کورنیش سے آنے والوں کو جنوب یا مخالف سمت کا رخ کرنا پڑے گا۔

شیئر: