Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بنگلہ دیشی عازم حج کی نئی زندگی

مکہ مکرمہ .... بنگلہ دیشی عازم حج عبدالرزاق کو سعودی وزارت صحت کے ماتحت مکہ مکرمہ کے کنگ عبداللہ سٹی کے ڈاکٹروں کی مخلصانہ جدوجہد کی بدولت نئی زندگی مل گئی ۔ وہ دل کا دورہ پڑنے پر یہاں لائے گئے تھے۔ اوپن ہارٹ سرجری کے بعد وہ صحتمند ہوگئے ہیں۔ حج کے ارکان اطمینان سے ادا کر سکیںگے۔وہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد حج اعمال کی ادائیگی کی طرف سے مایوس ہو گئے تھے۔

شیئر: