Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

فلسطینی صدر ترکی پہنچ گئے

    استنبول... فلسطین کے صدر محمود عباس سرکاری  دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں ۔فلسطین کے صدر محمود عباس  ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کی دعوت پر استنبول پہنچے ہیں۔ ترک  ہم منصب سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترکی  دوست اور برادر ملک فلسطین   کے درمیان دو طرفہ تعلقات  کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا  علاوہ ازیں فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت  اور امن  عمل کو جاری رکھنے  پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

شیئر: