Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

دوحہ میں پیدل چلنے والوں کے لئے 15 پل تعمیر ہوں گے

دوحہ: وزارت بلدیات اور ماحولیات نے کہا ہے کہ دوحہ اور قرب وجوار میں پیدل چلنے والوں کے لئے 15نئے پل تعمیر ہوں گے۔ نئے پلوں کو جدید انداز میں تعمیر کیا جائے گا۔ برقی سیڑھیوں سے آراستہ کرنے کے علاوہ پلوں میں ضرورت کی اشیاءفروخت کرنے والی دکانیں اور اے ٹی ایم ہوں گی۔ میونسپلٹی نے پلوں کی تعمیر کے لئے متعلقہ سرکاری اداروں کے ساتھ جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
 

شیئر: