Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاکستان آئی ایم ایف سے مزید قرضہ نہیں لے گا

کراچی ...وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فوری طور پر روپے کی قدر میں کمی کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف سے مزید کوئی بیل آو¿ٹ پیکیج نہیں لے گی بلکہ سخت ٹیکس اصلاحات کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی سے کاروبار کو نقصان ہوا لیکن زیرتکمیل منصوبے جاری رہیں گے۔ سیاسی اتار چڑھاوسے نظام محفوظ ہے۔یہ الیکشن کا سال ہے جس کے باعث کشیدہ صورت حال ہے۔

شیئر: