Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

شکایات کیلئے وزارت حج کا ٹول فری نمبر

منیٰ .....وزارت حج و عمرہ نے اندرون و بیرون مملکت سے استفسارات کے جواب حاصل کرنے اور شکایات درج کرانے کیلئے حجاج کرام کی خاطرٹول فری نمبر8003404444 جاری کیا ہے۔ حجاج کرام اس نمبر پر اپنے اعتراضات او رمشاہدات بھی بھیج سکتے ہیں۔
 

شیئر: