Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

پاکستانی سفارتخانے او رقونصلیٹ میں عید تعطیلات

    جدہ----------- پاکستانی سفارتخانہ ریاض اور جدہ قونصلیٹ بدھ 30اگست سے اتوار 3ستمبر تک حج اور عید الاضحیٰ کے موقع پر بند رہیں گے۔  یہ دونوں دوبارہ پیر 4ستمبر کوکھل جائیں گے تاہم قونصلر خدمات کا آغاز منگل 5ستمبر کو ہو گا۔

شیئر: