Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، 2 اہلکار جاں بحق

 پشاور...جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں بارودی سرنگ کا زور دار دھماکہ ہوا۔ دونوں اہلکار موقع پر دم تور گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید اہلکاروں کی شناخت سپاہی عطاالرحمٰن اور سپاہی عمران علی کے نام سے ہوئی ہے۔

 

شیئر: