Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

تداول میں عیدالاضحی کی چھٹی بد ھ سے شروع

جدہ۔۔۔۔تداول میں حصص کا لین دین منگل تک جاری رہے گا۔بدھ سے عیدالاضحی کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی۔ ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اتوار ، پیراورمنگل کو حصص مارکیٹ میں مندی رہیگی۔ ہر سال تعطیلات کے موقع پر ایسا ہی رہتا ہے۔

شیئر: