Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

اسلام آباد: سعودی سفارتخانہ کے 2اہلکار غرق آب

ریاض۔۔۔۔اسلام آباد کے سعودی سفارتخانے کے 2اہلکار سمندر میں سیر سپاٹے کے دوان غر ق ہوکر ہلاک ہوگئے۔ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے اور کراچی میں قونصل خانہ نے متوفی اہلکاروں کے اعزہ سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ان کے رشتے داروں کو صبرو تحمل سے نوازے۔

شیئر: