Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

ساکشی مہاراج متنازعہ بیان سے مکر گئے

نئی دہلی۔۔۔۔۔گرمیت کے فیصلے پر ساکشی مہاراج نے یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ میں عدالت کا احترام کرتا ہوں اور میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ۔آخر میں مجرم کو کیوں بچاؤنگا۔ بابا کے حق میں کوئی بیان نہیں دیا لیکن میں نے یقینی طور پر یہ کہا کہ جب لاکھو ںلوگ چلارہے ہیں تو اس معاملے کو تھوڑا سا ٹالنا چاہئے اور بات چیت کے بعد فیصلہ لینا چاہئے۔ فیصلے سے قبل ممکنہ تیاریاں کرلینی چاہئے تھی۔

شیئر: