Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دہشتگردی کی قطری سرپرستی سے متعلق ایک اور رپورٹ

ریاض۔۔۔۔برطانیہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی عرب تنظیم کے سربراہ عبدالرحمن نوفل نے بتایا کہ آسٹریا کے دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرکے دہشتگردی کی مالی اعانت سے متعلق قطر کا کچا چٹھا میڈیا کے سامنے لایا گیا۔اس حوالے سے خصوصی کمیٹی نے ایک رپورٹ تیار کی گئی تھی ۔ کمیٹی نے قوانین کے ماہرین اور ڈاکٹروں پر مشتمل تھی ۔ اگست کے پہلے ہفتے میں کمیٹی کے ارکان نے متعدد ممالک کا دورہ کیا ۔ہر جگہ جاکر دہشتگردی کے متاثرین سے ملاقاتیں کیں اور ان واقعات کا ریکارڈ تیار کیا جن سے ثابت ہوتا ہے کہ قطر دہشتگردوں کی مالی اعانت کرتا رہا ہے۔

شیئر: