Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
تازہ ترین

نشہ آور اشیاء اسمگل کرنیوالا گروہ گرفتار

جدہ۔۔۔۔جدہ پولیس نے حج موسم سے ناجائز فائدہ اٹھاکرنشہ آور اشیاء سعودی عرب اسمگل کرنے اور مارکیٹ  میں پھیلانے والے جرائم پیشہ گروہ کو گرفتار کرلیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ 4کلو 310گرام نشہ آور سفوف گروہ کے قبضے سے برآمد ہوا ان میں سے ایک کا تعلق فلپائن اور دوسرے کا پاکستان سے ہے۔

شیئر: