Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

ایکس باکس ون کی فروخت بند

مائیکرو سافٹ کمپنی کی جانب سے گیمنگ ڈیوائس ایکس باکس ون کی فروخت روک دی گئی ہے۔ اب صرف ایکس باکس ون ایس اور ایکس باکس ون ایکس فروخت کئے جائیں گے۔ فروخت روکنے کی وجہ بتانے سے گریز کرتے ہوئے اسٹورز پر صرف’ ’سولڈ آؤٹ“ کا لیبل لگا دیا گیا ہے۔ایکس باکس ون کو4 سال قبل سونی پلے اسٹیشن کے مقابلے میں لانچ کیا گیا تھا تاہم یہ خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکا ۔
 

شیئر: