Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

وقار یونس نے ویمنز کرکٹرز کو ٹپس دیں

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور میں خواتین کرکٹرز کو ٹپس دیں ۔لاہور کے کنیرڈ کالج میں ہونے والے ریجنل کرکٹ ٹرائلز میں وقار یونس بھی پہنچے جہاں انہوں نے ویمن کرکٹرز کو ایک گھنٹے تک کھیل میں بہتری کےلئے کافی اہم باتیں بتائیں۔انہوں نے خاص طور پر بولرز کو سوئنگ کے گر سکھائے۔ وقار یونس نے کہا کہ وہ لڑکیوں کے ٹیلنٹ سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔اس موقع ویمنز کرکٹرز کا کہنا تھا کہ لیجنڈ کرکٹر سے سیکھنا اعزاز کی بات ہے ۔ 

شیئر: