Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پاکستان سمیت کئی ممالک میں فیس بک ڈاؤن

سماجی رابطے کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک 10روز کے اندر دوسری مرتبو ڈاؤن ہو گئی جس سے پاکستان اور برطانیہ سمیت کئی ممالک کے صارفین متاثر ہوئے۔26 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 40 منٹ پر سروس میں خرابی پیدا ہوئی جسکے باعث صارفین کو اکاؤنٹ لاگ ان کرنے اور تصاویر یا ویڈیو اپ لوڈ کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ فیس بک لاگ ان کرنے پر صارفین کو یہ پیغام مل رہا ہے کہ فیس بک کچھ وقت کے لئے ڈاؤن ہے اور بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد اسے واپس استعمال کیا جا سکے گا۔ اس خرابی کی وجہ سے انسٹا گرام بھی متاثر ہوا ہے اور وہاں بھی تصاویر اپ لوڈ کرنے میں زحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: