Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ناپسندیدہ ویب سائٹ کو مستقل میوٹ کریں

کیا آ پ ویب سائٹ کھولتے ہی پلے ہو جانے والے ایڈز اور ویڈیوز سے پریشان ہیں ۔ گوگل کروم جلد ہی اپنے صارفین کو یہ سہولت فراہم کرے گا کہ وہ ایسی ویب سائٹس کو مستقل طور پر میوٹ کر سکیں ۔ صارفین جب چاہیں گے پیج کے انفو ببل میں دیئے گئے آپشنز سے ویب سائٹ کو اَن میوٹ بھی کر سکیں گے۔ ویب سائٹ کو میوٹ کرنے کی سہولت اب بھی موجود ہے لیکن ایک بار ویب سائٹ بند کرنے سے وہ پھر ان میوٹ ہو جاتی ہیں لیکن آئندہ چند ہفتوں میں گوگل کروم کسی بھی سائٹ کو مستقل طور پر میوٹ کرنے کہ سہولت فراہم کر دے گا۔
 
 

شیئر: