Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ،اسلحہ برآمد

  راولپنڈی..بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنادیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے دوران ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر کلیری دھل ،ڈیرہ بگٹی اوردشت کے علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ متعدد مشتبہ افراد کوحراست میں لیا گیا ۔ دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ آئی ای ڈیز، ڈیٹونیٹرز اور مواصلاتی آلات شامل ہیں۔ 

 

شیئر: