Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی پہلی 5 اسٹار مسجد کی تعمیر

جینوا..... سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی پہلی 5 اسٹار مسجد تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ یورپ میں مسلمانوں کی اکثریت کے حامل ملکوں میں شامل سویٹزرلینڈ نے دنیا کی لگژری ترین مسجد کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔ فری بورگ ماسکس ایسوسی ایشن کی جانب سے تعمیر کی جانے والی اس مسجد پر 8 ملین سوئس فرانک کے اخراجات آئیں گے۔مسجد کی دوسری منزل کو خواتین نمازیوں کےلئے مختص کیا جائیگا۔ 
 

شیئر: