Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شمالی کوریا کے تینوں میزائل تجربے ناکام ہو گئے ،امریکہ

واشنگٹن.....امریکی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے تینوں میزائل تجربے ناکام ہوگئے۔ امریکی فوج کے حوالہ سے بتایا کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے تینوں میزائل یا تو ہوا میں تباہ ہوگئے یا لانچ کرنے کے فوراََ بعد زمین پر ہی تباہ ہوگئے۔بیان میںکہا گیا ہے کہ اس میزائل سے شمالی امریکہ یا گوام جزیرے کو کوئی خطرہ نہیں ۔

شیئر: