Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

طائف میں گاڑی کی دھلائی دگنی

طائف .... طائف میں گاڑیوں کے سروس سینٹرز نے گاڑیاں دھونے کے نرخ 100فیصد بڑھا دئےے ۔ چھوٹی گاڑی 30اور بڑی گاڑی 40ریال میں دھوئی جا رہی ہے ، پہلے صرف 20ریال لئے جاتے تھے۔

شیئر: