Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

بیرون ملک90لاکھ پاکستانی ہیں،وزارت خارجہ

اسلام آباد...وزارت خارجہ نے بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں گئیں۔ دنیا بھر میں 90 لاکھ پاکستانی مختلف ممالک میں مقیم ہیں۔ مشرق وسطی میں سب سے زیادہ 50 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں، سعودی عرب میں 26 لاکھ، امریکہ میں 10 لاکھ جبکہ یورپ میں 24 لاکھ پاکستانی رہائش پذیر ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے مشرق وسطی میں پاکستان سے بھیجی جانے والی افراد قوت میں کمی آئی ہے۔

 

شیئر: