Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

4چینی کمپنیاں مملکت میں کام کرینگی

ریاض ....سعودی عریبین جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی (ساجیا )نے 4چینی کمپنیو ںکو سعودی عرب میں کام کرنے کی اجازت دیدی۔ساجیا کے گورنر ابراہیم العمر نے بتایا کہ سعودی عرب میں سرمایہ لگانے والے ممالک میں چین پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ 
 

شیئر: