Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

امارات میں 3سعودی فلمیں

جدہ .... سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں 3 فلمیں شائقین کیلئے پیش کریگا۔امارات میں سینما عقیل فلمی شو کررہا ہے جس میں چھوٹی فلمیں نمائش کیلئے لائی جاتی ہیں۔ 5دن تک انکا سلسلہ جاری رہیگا۔ جمعہ 25اگست سے فلمی شو کا آغاز کردیا گیاہے۔
 

شیئر: