Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سلویٰ چوکی سے قطری عازمین کی آمد کا سلسلہ جاری

ریاض....قطری عازمین سلویٰ بری سرحدی چوکی کے راستے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مسلسل پہنچ رہے ہیں۔650سے زیادہ آچکے ہیں۔ قطری حکام کی جانب سے فضائی راستے سے عازمین کو ملک سے نکلنے پر پابندی کے باوجود قطری فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پُرعزم نظر آرہے ہیں۔

شیئر: