Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

ویمنز فٹبالر آف دی ائیر کا ایوارڈ لیک مارٹینز نے جیت لیا

  مناکو: ویمنز فٹبال مقابلوں میں ہالینڈ کی شہرہ آفاق اور بارسلونا کی مایہ ناز کھلاڑی لیک مارٹینز نے یونین آف یورپ فٹبال ایسوسی ایشن (یو ای ایف اے) کی جانب سے ویمنز پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔ انہیںسال کی بہترین ویمنز کھلاڑی قرار دیا گیا۔مارٹینز نے یورپیئن چیمپیئن شپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہالینڈ کو پہلا ویمنز انٹرنیشنل ٹائٹل جتوانے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا اور وہ ٹورنامنٹ کی بھی بہترین کھلاڑی قرار پائی تھیں۔

شیئر: