Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

پاکستانی باڈی بلڈرز کوریا پہنچ گئے

سیول:ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ اسپورٹس چیمپیئن شپ میں شرکت کرنے کے لئے پاکستانی باڈی بلڈرز فضل الہی اور مصطفیٰ محمد کوریا پہنچ گئے۔ چیمپئین شپ میں 450 سے زائد ایتھلیٹس اور 150 سے زائد ڈیلیگیٹس حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ چیمپئین شپ 22 سے 26 اگست تک کھیلی جائے گی ۔

شیئر: