Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

پاکستان میں عربی میں شاہ عبداللہ مرکز کی کتاب

ریاض.....شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز عالمی مرکز برائے عربی زبان نے ”پاکستان میں عربی زبان“ کے زیر عنوان ایک کتاب شائع کی ہے۔ یہ کتاب ڈاکٹر حبیب الرحمان عاصم، ڈاکٹر حارث مبین، ڈاکٹر حامد اشرف حمدانی، ڈاکٹر ظہور احمد اظہر، ڈاکٹر حافظ عبدالقدیر، ڈاکٹر مظہر معین، عمر فاروق، ڈاکٹر مقیت جاوید، ڈاکٹر خالق داد ملک، محمد زاہد اور ڈاکٹر محمد غوری نے تیار کی ہے۔ شاہ عبداللہ مرکزنے عربی زبان سے متعلق متعدد کتابیں تیار کراکر شائع کی ہیں۔

شیئر: