Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

چین اور سعودی عرب جازان میں مشترکہ فیکٹریاں قائم کرینگے

جدہ....سعودی وزیر توانائی ، صنعت و معدنیات خالد الفالح نے اعلان کیا ہے کہ جبیل اینڈ ینبع رائل کمیشن، آرامکو کمپنی اور چین کی ایک کمپنی نے مشترکہ کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسکی سرگرمیوں کا مرکز جازان کا علاقہ ہوگا جہاں مختلف اشیاءتیار کرنے والی فیکٹریاں قائم کی جائیں گی۔
 

شیئر: