Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ایستوینیا کے ڈرائیور نے جرمن کار ریس جیت لی

برلن: جرمنی میں منعقدہ کار ریلی اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ ایستوینیا کے ڈرائیور واتتناک نے بل کھاتے، اونچے نیچے راستوں پر اپنی مہارت ثابت کی اور پہلی پوزیشن پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ ناروے کے آندریاس میکلسن دوسری پوزیشن حاصل کر سکے جبکہ ورلڈ چیمپیئن فرانس کے سیباستین اوغیار کے حصے میں تیسری پوزیشن آئی۔ 

شیئر: